Saturday, October 15, 2016

Culture & Religiosity





1 comment:

Unknown said...

اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے پاک کلام میں فرقہ بنانے اور ان میں شامل ہونے سے منع فرمایا ہے اور واضح طور پر بتادیا ہے کہ ایسے لوگوں کو سخت عذاب ہوگا۔ توحید راس الطاعتہ ہے۔ نہ سنی اچھے ہیں اور نہ شیعہ صرف جو اپنے آپ کو مسلمین سمجھتے ہیں وہی ہدایت یافتہ ہیں۔ باقی 72 فرقے جہنمی ہیں۔ آخری دور شروع ہوچکا ہے اس لیے وہی کریں جس کا حکم اللہ اور اس کے رسول نے دیا ہے۔ اسلام میں عیسائیت کی طرح کوئی کلرجی نہیں ہے۔ بلکہ اللہ اور بندے کے درمیاں کو تیسرا فرد یا ادارہ نہیں ہے۔
قران سے رہنمائی حاصل کریں تو فلاح و کامرانی ہماری ہوگی۔